بیٹی کی تفصیلات چھپانے کا الزام،عمران خان نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

ملتان (زیروپوائنٹ9) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نااہلی کی درخواست پر آج ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کا الزام ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *