بول نیوز کے اینکر پرسن عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان (زیروپوائنٹ9) لاہور ائیرپورٹ سے رات گئے عمران ریاض کو ایف آئی نے گرفتار کرلیا. ایف آئی اے حکام نے صحافی عمران ریاض کا موبائل فون بھی اپنی تحویل میں لے لیا.ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اس لیے انھیں ملک سے باہر جاتے ہوئے ایف آئی اے نے گرفتار کیا. ابھی تک ان کے خلاف کوئی مقدمہ سامنے نہیں‌آیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *