ملتان(زیروپوائنٹ9) .عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر سامنے آ گئی. بجلی مزید ایک روپے 17 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی. سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا میں 28 فروری کو سماعت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا.
اسرائیل کا شام پر مبینہ میزائل حملہ، 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی