ملتان (زیروپوائنٹ9) بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،ایل این جی پاور پلانٹس نے بجلی کی پیداواری ٹیرف کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی کا پیداواری ٹیرف17 روپے 57 پیسے فی یونٹ تک مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی،پاور پلانٹس منصوبوں کی لاگت بڑھنے کے باعث ٹیرف میں اضافے کی درخواست کی گئی ،نیپرا میں درخواستوں پر سماعت یکم فروری کو ہو گی ۔
One thought on “بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان”