بارش کے دوران 5 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی، 14 سالہ لڑکا جھلس کر جاں بحق

حویلیاں ( زیروپوائنٹ9) حویلیاں میں 5 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکا جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ڈان نیوز کے مطابق ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں بارش کے دوران 5 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد بری طرح جھلس گئے جن میں سے 14 سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ دیگر جھلسنے والے 4 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر سسرالیوں نے تیزاب پلا کردلہن کو قتل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *