ملتان (زیروپوائنٹ9) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر 2.40 روپے سستا ہو اہے جس کے بعد ڈالر 265.49 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے جبکہ گزشتہ دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 4.15 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے ریستوران کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی