ملتان (زیروپوائنٹ9) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کےپی کے گورنرز کو خط ارسال کیا ہے. جس میں دونوں صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی موزوں تاریخ تجویز کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کی موزوں تاریخ 09 سے13 اپریل ہوگی جبکہ خیبر پختونخواہ میں الیکشن 15 سے 17 جنوری میں کروائے جائیں۔ حتمی تاریخ کا فیصلہ گورنرز کے جواب کے بعد کیا جائے گا۔ تاحال گورنرز کی
طرف سے الیکشن کمیشن کو کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
One thought on “الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں الیکشن کی تاریخیں تجویز کر دیں۔”