ملتان (زیروپوائنٹ9) ماہر قانون اعتزاز احسن کا فواد چودھری پر الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چودھری پر بغاوت کامقدمہ درج کرانے پر کہناتھا کہ الیکشن کمیشن کوئی ریاستی ادارہ نہیں، نہ ہی بغاوت کا مقدمہ درج کرسکتاہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سیاسی شخصیت کو چہرہ ڈھانپ کر پیش کرنا انسانیت کی تذلیل ہےالیکشن کمیشن انتظامی ادارہ ہے ،اس کے پاس عدالتی اختیارات نہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے فوادچودھری پر ریاستی بغاوت کا مقدمہ درج کرنا افسوسناک ہے۔
One thought on “الیکشن کمیشن ریاستی ادارہ نہیں، نہ ہی بغاوت کا مقدمہ درج کرسکتاہے, اعتزاز احسن کا بیان”