ملتان(زیروپوائنٹ9) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلی پرویز الہی آج ٹکٹوں کے معاملےپر ملاقات کریں گے جس کے دوران انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی ق لیگ کے انتخابی نشان پر الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔ پرویز الہی بلے کے نشان یا الگ پہچان رکھ کر الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کیلئے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنا ہو گی۔
حیدرآباد: سکول میں طالبہ کی خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت