ملتان (زیروپوائنٹ9)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما لال چند مالہی نےکہا ہےکہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ، آئی ایم ایف کو خوش کرنےکے لیےغریب عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری کی جارہی ہے ، مریم نواز کی واپسی پر امپورٹڈ حکومت نے ڈیزل مہنگا کرکے پاکستانی عوام کو تحفہ دیاہے ، پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کہہ رہی ہےکہ اسحاق ڈار پر یقین رکھیں آج اسحاق ڈار نے پنتیس روپے ڈیزل مہنگا کرکے عوام کو تحفہ دیا ہے۔
One thought on “آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلیے عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری کی جارہی ہے، لال چند ملہی”